جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 23 فروری کو سعودی عرب روانہ ہوں گی۔سرکاری ذرائع نے بتایا
محترمہ مفتی 23 فروری کو روانہ ہوکر مارچ کے پہلے ہفتے میں واپس لوٹ آئیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔